Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی سب سے پتلی کمر والی لڑکی سے ملیے

Now Reading:

دنیا کی سب سے پتلی کمر والی لڑکی سے ملیے

میانمارسے تعلق رکھنے والی انتہائی پتلی کمر والی 23 سالہ سومو نینگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

نینگ  کی کمر کسی عام خواتین کی طرح نہیں بلکہ یہ دنیا کی سب سے پتلی کمر والی لڑکی ہیں۔

23 سالہ لڑکی کا دعویٰ ہے کہ ان کی کمر کا سائز 13.7 انچ ہے اور اس کی خاص بات یہ ہے پتلی کمر انہیں وراثت میں ملی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ مجھے کوئی بیماری نہیں ہے، میں مکمل طور پر صحت مند ہوں اور میں اپنے کھانے پینے کا بھی بے حد خیال رکھتی ہوں۔

Advertisement

نینگ کا مزید کہنا تھا کہ میری اتنی پتلی کمر ہونے میں کوئی برائی نہیں ہے بلکہ میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے لوگوں کے کمنٹس سے لطف اندوز ہوتی ہوں۔

 

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر