Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی گلوکارکا پاکستانی ننھی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی سے رابطہ

Now Reading:

بھارتی گلوکارکا پاکستانی ننھی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی سے رابطہ

معروف بھارتی گلوکار سونو نگم نے پاکستانی ننھی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی سے ویڈیو کالنگ کے ذریعے رابطہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق چند دنوں پہلے بھارتی گلوکار نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ پاکستانی میوزک شو نیس کیفے بیسمنٹ سیزن 5 کا کلام “بول ہو” سن کر آبدیدہ ہوگئے تھے۔

بھارتی گلوکار نے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں پاکستان کی ننھی گلوکارہ کی تعریف کی تھی اور ان کے کلام کو ایک مثالی شاہکار قرار دیا تھا۔

اب سونو نگم نے ننھی گلوکارہ سے سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ بھی کرلیا ہے جس کی ہادیہ ہاشمی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر تفصیل شیئر کی ہے۔

ہادیہ ہاشمی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بھارتی گلوکار سونو نگم سے ویڈیو کال پر بات کرتے ہوئے اسکرین شاٹ شیئر کیے۔

Advertisement

Thank You Sir Sonu Nigam

Gepostet von Syeda Hadia Hashmi am Sonntag, 16. August 2020

Advertisement

ہادیہ ہاشمی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’گلوکار سونو نگم کے ساتھ ویڈیو کال پر بات چیت ہوئی ہے جو کہ میرا ایک خواب تھا اور اب یہ حقیقت میں تبدیل ہوگیا ہے‘۔

ہادیہ نے کہا کہ میرے اہلخانہ بے حد خوش ہیں، ننھی گلوکارہ نے حوصلہ افزائی کرنے پر بھارتی گلوکار سونو نگم کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر