Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور، 4 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

Now Reading:

پشاور، 4 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
سیل

پشاور کے چار علاقوں میں کورونا وائرس پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر آج مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر چارعلاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حیات آباد فیزتھری، فیز ٹو، انور اسد کالونی اور او پی ایف کالونی میں آج 19 اگست دوپہر 2 بجے سے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا۔

اعلامیہ کے مطابق علاقے میں ضروری اشیاء خوردونوش، میڈیسن، جنرل اسٹور، تندور اور ایمرجنسی سروس کی دکانیں کھلی رہیں گی جبکہ ان علاقوں کی مساجد میں صرف پانچ افراد کو باجماعت نماز پڑھنے کی اجازت ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر