
بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار سلمان احمد کے بیٹوں شیر جان اور عمران نے 14 اگست کے حوالے سے نیا گانا ’’دل میں پاکستان‘‘ ریلیز کردیا۔
سلمان احمد نے پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر گانا ریلیز کیا، جس میں ان کے بیٹوں نے بھی پرفارم کیا ہے۔
دل میں پاکستان کے عنوان سے گانا پاکستانی قوم کو مشکلات سے نکلنے کے لیے ہمت اور بہادری کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement