Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں اس بارکھالیں چھیننے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا

Now Reading:

شہر قائد میں اس بارکھالیں چھیننے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا

 سندھ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں اس بارکھالیں چھیننے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ رینجرز کا کہناہے کہ امن کیلئے رینجرز اور پولیس نے سیکیورٹی کے مؤثر اقدامات کیے جبکہ بس اڈوں، ریلوےاسٹیشن پرقانون نافذ کرنیوالے ادارے ہائی الرٹ رہے۔

انہوں نے کہا کہ رواں سال بھی عیدالاضحٰی پرامن ماحول میں منائی گئی، شہر میں اسنیپ چیکنگ، موبائل پٹرولنگ، موٹرسائیکل گشت جاری رہا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں اس بارکھالیں چھیننے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا تاہم قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ رہے۔

یاد رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے حکومت کی جانب سے اس مرتبہ  گلی کوچوں میں  قربانی  کرنے پر پابندی عائد کی گئی تھی جبکہ ایس او پیز پر عمل کروانے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کو کہا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر