Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی نے اپنی کونسی پسندیدہ تصویر شیئر کر دی؟

Now Reading:

سجل علی نے اپنی کونسی پسندیدہ تصویر شیئر کر دی؟

پاکستان کی اداکارہ سجل علی نے اپنی پسندیدہ تصویر سزوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

اداکارہ سجل علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ سارہ خان کے ہمراہ لی گئی یہ تصویر ان کی پسندیدہ ہے۔

سجل علی نے بتایا کہ یہ تصویر 6 سال قبل کی ہے، ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ یہ تصویر ڈرامہ ’گوہرِ نایاب‘ کی ہے۔

دوسری جانب ڈرامہ گوہر نایاب میں سجل نے گوہر کا مرکزی کردار ادا کیا تھا جبکہ ان کے ساتھ ساتھی اداکاروں میں سارہ خان، احسن خان، ذہین طاہرہ اور دیگر شامل تھے۔

Advertisement

سجل کا یہ ڈرامہ سکینہ سمو کی ہدایت میں بنا تھا جو 2013 میں نجی چینل پر نشر ہوا۔

یاد رہے سارہ گزشتہ ماہ ہی گلوکار فلک شبیر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں جبکہ سجل نے مارچ میں ساتھی اداکار احد رضا میر سے شادی کی۔

واضح رہے کہ اداکاراوں کے حوالے سے بات کی جائے تو سارہ خان اور سجل نے رواں سال ہی شادی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر