Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارا عالم اسلام کشمیریوں اور ہندوستان کے مسلمانوں کے ساتھ کھڑا ہے

Now Reading:

سارا عالم اسلام کشمیریوں اور ہندوستان کے مسلمانوں کے ساتھ کھڑا ہے

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہےکہ پاکستان اور سارا عالم اسلام کشمیریوں اور ہندوستان کے مسلمانوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

وزیر ریلوے نےکہا کہ 5 اگست کو بھارت نے آرٹیکل اے 370 ختم کرکے کشمیریوں کا جینا حرام کردیا، ایودھیا کی بابری مسجد کورام مندر میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان بابری مسجد کو رام مندر میں تبدیل کرنے کی پر زور مذمت کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج بھارت ایک رام نگر بن گیا ہے، 30سال سے بابری مسجد کو مندر میں تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری تھا، بھارت کے ہر ہندو سیاست دان نے بابری مسجد پر سیاست کی۔

شیخ رشید کا مزید کہناتھا کہ آج ہندوستان شری رام کے ہندو توا کا ملک بن گیا ہےجبکہ سیکولر ہندوستان جس میں آزادی، اُصول، مذہبی رواداری کی بات تھی، دم توڑ گیا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت کا صنعتی اور زرعی شعبوں کیلئے بجلی ٹیرف میں ریلیف پیکیج تیار کرنے کا فیصلہ
سربراہ پاک فضائیہ کا دورہ رومانیہ، دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے خطرے کی گھنٹی بجادی
پاک بحریہ کے جہاز کی بڑی کارروائی، 972 ملین امریکی ڈالر مالیت کی منشیات برآمد
سپر ٹیکس کیسز سے متعلق سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی
سیکیورٹی فورسز کی باجوڑ میں کامیاب کارروائیاں، ایک خوارجی جہنم واصل، دیگر زخمی فرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر