Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرینہ کپور کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

Now Reading:

کرینہ کپور کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

بھارتی میڈیاکے مطابق اداکارہ کرینہ کپور دوسری بار امید سےہیں جس کی تصدیق خود بالی وڈ کی خوبصورت جوڑی نے کردی ہے۔

بھارتی اداکار سیف علی خان نے اس حوالے سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کی ہے جس میں انہوں نے اپنی تصویر کے ساتھ ‘ کوڈ فادر’ کا کیپشن لکھا ہے ساتھ میں انہوں نےاداکارہ  کرینہ کی جانب سے جلد خوشخبری کی خبر بھی سنائی ہے۔

سیف علی خان کی بہن و اداکارہ سوہا علی خان سے اِس خوشخبری کے بعد رہا نہیں گیا اور انہوں نے بھی انسٹاگرام پر بھابھی کرینہ کو مبارکباد دی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی 2012 میں ہوئی تھی اور دسمبر 2016 میں ان کے ہاں پہلے بیٹے تیمور علی خان کی پیدائش ہوئی تھی۔

کرینہ کپور ان دنوں عامر خان کے ساتھ فلم ’ لال سنگھ چڈھا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور ان کے ہاں بچے کی پیدائش کب ہوگی فی الحال اس کی تفصیل سامنے نہیں آسکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر