Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرِ اعلیٰ سندھ کی نااہلی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

Now Reading:

وزیرِ اعلیٰ سندھ کی نااہلی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
CM Sindh speaks over the statement of PM Imran Khan

سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تاحیات نا اہل قرار دینے کے لیے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاری کا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے 27 اگست کو جواب طلب کرلیا۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 2 مئی 2013ء کو سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کو نااہل قرار دیا ہے، نااہلی کے باوجود مراد علی شاہ نے جامشورو سے ضمنی الیکشن لڑا۔

درخواست گزار کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی  کہ وزیراعلیٰ سندھ نے 2013ء اور 2018ء کا الیکشن غلط لڑا، لہٰذا انہیں تاحیات نااہل قرار دیا جائے۔

خیال رہے کہ درخواست میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ، الیکشن کمیشن آف پاکستان، چیف سیکریٹری سندھ، صوبائی الیکشن کمشنر و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر