Advertisement
Advertisement
Advertisement

مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن پر 85 فیصد کام مکمل ہوگیا، عاصم باجوہ

Now Reading:

مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن پر 85 فیصد کام مکمل ہوگیا، عاصم باجوہ
recall the dark days of terrorism in & around the city few years back

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ 660  کے وی مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن پر 85 فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن منصوبے کی لاگت 1.658 ارب ڈالرہے۔

Advertisement

عاصم باجوہ کا کہناتھا کہ نارتھ سائوتھ ترسیل کے لیے ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائن 886 کلو میٹر طویل ہے جس سے 4 ہزار میگاواٹ بجلی کی ترسیل ممکن ہے جبکہ660  کے وی مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن پر85 فیصد کام مکمل ہوگیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ منصوبے پر مجموعی طور پر ایک عشاریہ 6 ارب ڈالر کی لاگت آئے گی جس سے 2 ہزار 212 افراد کو روزگار ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر