Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور ہائیکورٹ، صدر نیشنل بینک کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد

Now Reading:

لاہور ہائیکورٹ، صدر نیشنل بینک کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد

عدالتوں میں بروقت چالان نہ بھجوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے صدر نیشنل بینک کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  صدر نیشنل بینک کے تقرر کےخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب مانگ لیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے نعیم اللہ آفریدی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کا اعتراض تھا کہ نیشنل بینک کے صدر کے تقرر کیلئے تعلیمی اہلیت بینکنگ میں ماسٹر ڈگری مقرر تھی لیکن موجودہ صدر نیشنل بینک کو نوازنے کے لئے رولز میں ترمیم کرکے تعلیمی اہلیت گریجویشن کردی گئی ۔

عدالت نے اعتراض اٹھایا کہ نوٹیفکیشن اسلام آباد سے ہوا، صدر نیشنل بینک کراچی میں ہیں، یہ عدالت کیسے سماعت کرسکتی ہے؟

عدالت نے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئےدرخواست گزار کے وکیل کو درخواست کے قابلِ سماعت ہونے کے بارے میں دلائل دینے کی ہدایت کر دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر