Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینوس پر بنی دنیا کی سب سے بڑی پینٹنگ

Now Reading:

کینوس پر بنی دنیا کی سب سے بڑی پینٹنگ

برطانوی فنکاراس وقت دنیا کی سب سے بڑی کینوس پینٹنگ بنانے میں مصروف ہےجس کا رقبہ 1980 فٹ ہے ۔

مصور ساشا جیفری کا کہناہےکہ وہ کورونا کی وجہ سے دبئی کی اٹلانٹس پام ہوٹل میں 5  ماہ سے مقیم ہیں یہاں انہیں خیال آیا کہ کیوں نہ ایک بہت بامعنی پینٹنگ بھی بنائی جائے جو دنیا میں کوئی اثریاتبدیلی لاسکے۔

اس پینٹنگ کے لیے پوری دنیا کے بچوں نے اپنے اپنے خیالات اور تصاویرکی تفصیلات دیں جنہیں ساشا جیفری نے اپنے مخصوص انداز میں کینوس پر اتارا ہے۔ پینٹنگ سازی کے اس تصورکوانہوں نے ’ جادوئی حقیقت پسندی‘ کا نام دیا ہے جس میں وہ برش سے قطرے ٹپکا کر بھی پینٹنگ بناتے ہیں۔

بعض بچوں کی پینٹنگ کے پرنٹ آؤٹ نکال کر انہیں کینوس پر لگایاگیا ہے اور اسے ’ انسانیت کا سفر‘ یعنی دی جرنی آف ہیومینٹی کا نام دیا گیا ہے۔

Advertisement

  یہ دنیا کی سب سے بڑی کینوس پینٹنگ ہے اور اسے 60 ٹکڑوں میں کاٹ کر فروخت کیا جائے گا۔

24 ہفتوں میں پینٹگ بنی جو اب آخری مراحل میں ہے ۔ پوری پینٹنگ کو چار حصوں میں بانٹا گیا ہے یعنی زمین کی روح، بھی کہا گیا ہے۔ اس کے بعد پینٹنگ کو برج خلیفہ پر عمودی طور پر لٹکایا جائے گا۔

پینٹنگ کی نیلامی کے بعد اس کی رقم دنیا کے غریب ترین بچوں میں تقسیم کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر