Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترگت کا پاکستانی لڑکیوں کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب

Now Reading:

ترگت کا پاکستانی لڑکیوں کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب
ترگت

شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں مسلمان جنگجو ’تُرگت‘ کا کردار ادا کرنے والے جنگیز جاشکن نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی لڑکیوں نے شادی کی پیشکش کی۔

تفصیلات کے مطابق ایک نجی پاکستانی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان کے ہمراہ شاہد آفریدی نے ویڈیو لنک کے ذریعے ترگت( جنگیز جاشکن)  کا انٹرویو لیا۔

تُرگت کا کردار ادا کرنے والے جنگیز نے بتایا کہ انہیں پاکستان سے شادی کے بہت سارے پرپوزل ملے لیکن وہ ہر کسی سے شادی نہیں کرسکتے۔

دورانِ انٹرویو ترگت ( جنگیز جاشکن)  نے انکشاف کیا کہ پاکستان کی قومی زبان میں ڈب ہوکر جب ’ارطغرل غازی‘ نشر ہونا شروع ہوا تو انہیں اپنی مقبولیت کا اندازہ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام سے ہوا۔

میزبان نے ترگت سے سوال کیا آپ پاکستان کی کسی مشہور ڈش سے واقف ہیں؟

Advertisement

جس پر انہوں نے کہا کہ وہ بریانی کے متعلق جانتے ہیں لیکن مجھے نہیں معلوم کہ کراچی کی بریانی یا لاہور کی بریانی اچھی ہے، لیکن جب میں پاکستان آؤں گا تو دونوں شہروں کی بریانی کھاؤں گا پھر بتاؤں گا کہ کون سی اچھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر