Advertisement

پشاور ، چڑیا گھر میں 4 نایاب نسل کےجانوروں کی پیدائش

چڑیا گھر

پشاور کے چڑیا گھر میں سات ماہ کے دوران شہر کے چڑیا گھر میں چار نایاب نسل کے جانوروں کی پیدائش ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق نایاب جانوروں میں 6 عربی ہرن،3 لال ہرن 2 لاما اور 2 دو کوہان والے اونٹ شامل ہیں۔ چڑیا گھر میں مجموعی طور پر 24 جانور اور 400 مختلف اقسام کے پرندے پیدا ہوئے۔

چڑیا گھر کے پراجیکٹ ڈائریکٹر افتخار الزمان  کے مطابق کورونا وباء کے دوران 5 ہرن، 2 بلیاں ، 1 گورال،ایک بندر،ایک چنکارا بھی پیدا ہوئے ۔

انہوں نے بتایا کہ پشاور کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے جانوروں کی نسل کو دنیا میں خطرات لاحق ہیں۔ ضرورت پڑنے پر جانوروں کو ملک کے دوسرے چڑیا گھروں کو دیں گے۔

افتخار الزمان نے بتایا کہ جانوروں کی افزائش نسل چڑیا گھر میں عمدہ انتظامات کی بدولت ہوئی۔

Advertisement

 پروجیکٹ ڈائریکٹر چڑیاگھر کے لیے 92 جانور خریدے، افزائش نسل کے بعد تعداد 142 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواتین مردحضرات کی نسبت طویل عرصے تک بیمار رہتی ہیں، تحقیق
والد کی آنت کی صحت نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے، تحقیق
غصہ آپ کی زندگی کو کم کرسکتا ہے، تحقیق
لو برین‘‘ کیا ہے، اور یہ کیسے دو محبت کرنے والوں کی زندگی مشکل کردیتا ہے؟’’
بچی اور شوہر کے ساتھ رہنے کا واحد راستہ، ماں کو قتل تک لے گیا
کیا آپ بھی دوسروں کا نام بھول جاتے ہیں؟ یہ عمل یاداشت میں بہتری لا سکتا ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version