Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوشانت پر بننے والی فلم ،پاکستانی اداکار مرکزی کردار کے لئےکاسٹ

Now Reading:

سوشانت پر بننے والی فلم ،پاکستانی اداکار مرکزی کردار کے لئےکاسٹ
سوشانت سنگھ

سوشانت کی زندگی پر ایمازون پرائم کیلئے ویب سیریز بنانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مرکزی کردار کیلئے پاکستانی اداکار کا انتخاب کیا گیا ہے۔

اداکار حسن خان نےانسٹاگرام  پرپوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’الحمد اللہ مجھے وہ پروجیکٹ مل گیا ہے جو میرے دل کے انتہائی قریب ہے کیونکہ میں سوشانت سنگھ کا کردار ادا کروں گا۔‘

حسن خان نے پوسٹ میں اپنی اور سوشانت سنگھ کی ایک جیسا پوز دیتے تصویر بھی شیئر کی۔

سوشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر بننے والی فلم میں اداکار کو کیریئر میں پیش آنے والی مشکلات اور انتھک محنت سے حاصل کی جانے والی کامیابیوں اور شہرت سمیت ان کی ذاتی زندگی پر بھی روشنی ڈالی جائے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ 34 سالہ نوجوان اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے 14 جون کو ممبئی کے علاقہ باندرہ میں اپنی رہائش گاہ پر خود کُشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر