Advertisement
Advertisement
Advertisement

جمہوریت مستحکم ہے پانچ سال پورے کریں گے، بابر اعوان

Now Reading:

جمہوریت مستحکم ہے پانچ سال پورے کریں گے، بابر اعوان

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ جمہوریت مستحکم ہے پانچ سال پورے کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے اپنے خطاب میں کہا کہ پہلی دفعہ ایسے شخص کی حکمرانی ہے جس سے چھوٹے نہیں بڑے مافیا ڈرتے ہیں۔

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور نے کہا کہ اپوزیشن کا ایجنڈا چور دروزاے سے کرسی ہے جبکہ عمران خان کی وجہ دنیا میں پاکستان کے پاسپورٹ کی عزت بحال ہوئی۔

ڈاکٹر بابر اعوان نے یہ بھی کہا کہ دنیا نے دیکھا راء کا چیف اور جندال اندر تھے اور ہمارے ادارے سڑک پر ، ایک وزیراعظم وہ تھا جو مودی کو اپنے گھر لایا اور اماں کیلئے ساڑیاں تحفے میں دیں جبکہ نواز دور میں ائیرپورٹ پر مودی کی امیگریشن ہوئی نہ ویزا لینے کی ضرورت پیش آئی۔

وزیراعظم عمران خان کا ڈاکٹر بابر اعوان سے رابطہ

Advertisement

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور کا کہنا تھا کہ اب سب ادارے ایک پیج پر ہیں جبکہ بھارت کی آنکھوں میں آنکھوں میں ڈالنے والا کوئی اور نہیں وزیراعظم عمران خان ہے۔

ڈاکٹر بابر اعوان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان سے ٹرپل پلس این آر او مانگا جا رہا ہے ،جنہیں آدھا ملین ووٹ نہیں ملے وہ ملین مارچ کہاں سے کریں گے۔

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا مزید کہنا تھا کہ دنیا کا سب سے بڑا کھلاڑی ہمارا وزیراعظم ہے اب ملک سے کوئی کھیل نہیں چلے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ پر لندن میں اسلام مخالف ریلی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر