
کراچی؛ مچھر کالونی میں دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق
جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں ایک گھر میں کرنٹ لگنے سے 2 کمسن بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے جلال پور پیر والا میں کرنٹ لگنے سے دو بچیوں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
ملتان پولیس کا کہناہے کہ جلال پور پیر والا کے گھر میں 3 سال کی سویرا اور پانچ سال کی سائرہ کو پنکھے کے تار سے کرنٹ لگا ہے جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News