Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، کورنگی کازوے پر ریلےمیں نوجوان پھنس گیا

Now Reading:

کراچی، کورنگی کازوے پر ریلےمیں نوجوان پھنس گیا

شہرقائد میں کورنگی کازوے سے گزرنے والا بارش کے پانی کا ریلہ پار کرنے کی کوشش میں ایک نوجوان پھنس گیا۔

تفصیلات کے مطابق ندی کے درمیان پہنچنے پر نوجوان ریلے میں پھنس گیا جسے مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت باہر نکالا۔

کراچی میں حالیہ بارشوں کے باعث 3 دن میں پیش آنے والے مختلف حادثات میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے،7افراد ڈوب کر جبکہ4 افراد کرنٹ لگنے اور 3 چھت گرنے کے واقعات میں جاں بحق ہوئے۔

گلشنِ اقبال ضیاء کالونی میں 2 نوجوان گزشتہ 2 روز سے لاپتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے آج ریسکیو آپریشن شروع کیا جائے گا۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، کورنگی کی سڑک کو آمد ورفت کے لیے مکمل بند کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
پاکستان کی معیشت کو ڈیجیٹل خطوط پر استوار کرنا وقت کی ضرورت ہے، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر