Advertisement
Advertisement
Advertisement

یمن میں آسمان سے پراسرار روشن پتھر گرنے لگے

Now Reading:

یمن میں آسمان سے پراسرار روشن پتھر گرنے لگے
یمن

 یمن کے دارالحکومت صنعا کے مشرقی مضافات سمیت کئی صوبوں میں رات کے وقت نیلے رنگ کے روشن پتھر گرنے پر خوف وہراس پھیل گیا۔

عرب خبررساں ادارے کے مطابق یمن میں سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی گئی ہیں، جن  میں  یمن کے مختلف صوبوں میں عجیب و غریب روشن پتھر زمین پر گرتے ہوئے نظر آئے جن سے پورا آسمان پراسرار انداز میں روشن ہوگیا۔ مقامی باشندے یہ منظر دیکھ کر خوف زدہ ہوگئے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ عجیب و غریب قسم کے یہ پتھر صنعا کے مضافات میں گرے اور ان کے گرنے سے زبردست دھماکہ ہوا۔ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

صارفین نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ یہ تصاویر یمن خصوصاً دارالحکومت صنعا پر آسمان سے گرنے والے روشن پتھروں کی ہیں ۔

یمن کے ماہر فلکیات محمد عیاش نے بتایا کہ چند لمحوں کے لیے یمن کے شمال مغربی صوبوں میں بعض علاقوں میں آسمان چمکدار فاسفورس سے روشن ہوگیا۔ دراصل فضائی غلاف سے نکلنے والے بعض پتھروں کی وجہ سے آسمان روشن ہوگیا تھا۔

Advertisement

س سے قبل یمن میں ایسا واقعہ کبھی پیش نہیں آیا، ماہر فلکیات کا کہنا تھا کہ اس قسم کا واقعہ یمن میں پہلی بار ریکارڈ پر آیا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر