Advertisement
Advertisement
Advertisement

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

Now Reading:

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
سول ایوی ایشن اتھارٹی

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق کورونا ٹیسٹ نیگٹیو کی شرط پوری کرنے والی فضائی کمپنیوں کے بین الاقوامی مسافروں کے لیے سماجی فاصلے کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی ایڈوائزری کی مدت 21اگست سے 31 اکتوبر تک ہوگی۔

بورڈنگ کارڈ جاری کرنے سے قبل کورونا ٹیسٹ نیگٹو کی شرط پوری کرنے والی ایئرلائن پر سیٹ کا وقفہ رکھنے کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

کورونا ٹیسٹ رپورٹ کے بغیر بورڈنگ کارڈ جاری کرنے والی پروازوں پر سماجی فاصلہ برقرار رکھا جائے گا۔

Advertisement

مسافروں کو بٹھانے سے قبل جہاز میں جراثیم کش اسپرے کیا جائے گا جبکہ جہاز کے کپتان کا انتظامات پر مطمئن ہونا لازم قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر