وزیراعظم کا کہنا ہے کہ شجرکاری مہم میں بھرپور حصہ لینے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک گیر شجرکاری مہم میں بھرپور عوامی شرکت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوئردیر سمیت ملک بھر میں عوام نے شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
وزیراعظم نے عوام سے اظہار تشکرسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔
From Lower Dir to all parts of the country; from Tigers and youth to the elderly; all came out in huge numbers to plant trees. I want to thank everyone who responded to my call to plant a tree today. pic.twitter.com/z9UWVMbmVH
Advertisement— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 9, 2020
اپنی ٹوئٹ میں عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک گیر شجرکاری مہم میں حصہ لینے پر عوام کا شکر گزار ہوں۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ لوئر دیر سمیت ملک بھر میں عوام نے شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، شجرکاری مہم میں بھرپور حصہ لینے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
