
امريکا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے اٹھتے ہوئے دھویں نے شمالی يورپ کے کئی علاقوں کی فضا پراگندہ کردی۔
خبر ایجنسی کے مطابق امريکی رياست کيلیفورنيا اور ديگر مغربی رياستوں کے جنگلات ميں لگی آگ تاحال نہ بجھائی جاسکی،ان جنگلات کا دھواں سمندر پار يورپ کی فضاؤں ميں بھی پہنچ چکا ہے۔
ماہرين کی جانب سے سيٹيلائيٹ کی مدد سے جنگلات کی آگ کے اثرات کو پوری دنيا ميں مانيٹر کيا ہے اور اسے سينکڑوں گنا زيادہ شديد قرار ديا ہے۔
اماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں ميں یہ دھواں يورپ کو لپيٹ ميں لے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News