Advertisement

تحصیل باڑہ میں پہلا پولیس اسٹیشن قائم

ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں پہلا پولیس اسٹیشن قائم کر دیا گیا ہے۔

فاٹاکے صوبےمیں انضمام کے بعد قبائلی اضلاع میں یہ پہلا پولیس اسٹیشن قائم کیاگیا ہے۔

سی سی پی او پشاور محمد علی گنڈاپور کا کہنا ہے کہ  قبائلی اضلاع کے 28 ہزار خاصہ داراورلیویز فورس پولیس میں ضم ہوچکے ہیں۔

ایک لاکھ سے زائد آبادی پر مشتمل وادی تیراہ افغان سرحدسے متصل ہے اور ہزاروں سال وادی تیراہ ہر حکومت کی عمل داری سے باہر رہی ہے۔

قبائلی اضلاع سے دہشت گردی کی افریت کے خاتمے کے بعد حکومت پولیس نظام کو مربوط بنانے کے لئے پرعزم ہے جس سے مقامی شہریوں کو انصاف تک رسائی میں مدد بھی مل سکتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف پاکستانی سیاستدان انتقال کرگئے
پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف
9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائینگے، علامہ طاہر اشرفی
ہمارا سب سے بڑا چیلنج غیر دستاویزی شعبہ ہے، وزیر خزانہ
سستی روٹی کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کیخلاف جنگ جاری
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
Next Article
Exit mobile version