Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور بارش، لیسکو کے130سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے

Now Reading:

لاہور بارش، لیسکو کے130سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے

لاہور میں طوفانی بارش کے پیش نظر لیسکو کے 130 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے ہیں جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق بھٹہ چوک، آر اے بازار، نشاط کالونی، صدر، مغل پورہ، مزنگ، عابد مارکیٹ، شادباغ، بادامی باغ، شاہدرہ، کریم پارک، بیگم کوٹ، بلال گنج، شیرانوالہ، بھاٹی گیٹ، شاہ عالم مارکیٹ، گجر پورہ اورشادی پورہ بجلی سے محروم ہوگئے ۔

خیال رہے کہ لاہور میں اب تک 135 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

موسلادھار بارش کے باعث متعدد علاقے زیرآب آگئے ہیں اور ٹریفک کی روانی متاثر بھی متاثر ہوئی ہے۔ اسلام پورہ، چوبرجی، مزنگ، مال روڈ، کوپر روڈ، وارث روڈ، لکشمی چوک، ہربنس پورہ، دو موریہ پل، پانی والا تالاب، رحمان پورہ، سمن آباد، میسن روڈ، قذافی اسٹیڈیم اور والٹن روڈ پر پانی جمع ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
ملائیشیا کے تجربے سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر