Advertisement
Advertisement
Advertisement

حقیقی مرد کون؟ شنیرا اکرم کی اہم ٹوئٹ

Now Reading:

حقیقی مرد کون؟ شنیرا اکرم کی اہم ٹوئٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا اکرم سوشل میڈیا پر مختلف مو ضوعات کے حوالے سے آگاہی پیغامات جاری کرتی رہتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شنیرا اکرم نے لاہور میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے افسوس ناک واقعے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے حقیقی مرد کون ہو تا ہے کی وضاحت کی ہے۔

Advertisement

شنیرا اکرم نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ میں یہاں صرف اُن درندوں کی بات نہیں کر رہی ہوں بلکہ میں ایک شوہر ، ایک باپ، انکل اور دوستوں سے بھی مخاطب ہوں کہ اگر ایک عورت ’نہ‘ کہتی ہے تو اِس کا مطلب ’نہ‘ ہے، حقیقی مرد کسی بھی عورت کو مجبور نہیں کرتا۔

انھوں نے کہا کہ اس معاشرے سے درندگی کو ختم کرنے کے لیے ہمیں حقیقی مردوں کی ضرورت ہے جو عورت کے ساتھ کھڑے ہوں اور اُن کی حفاظت کریں۔

ٹوئٹ میں شنیرا اکرم نے لکھا کہ حقیقی مرد عورت کی حفاظت کرتا ہے، حقیقی مرد مدد کرتے ہیں، جان بچاتے ہیں، مہربان ہوتے ہیں، ہمدرد ہوتے ہیں، قابل اعتماد ہوتے ہیں اور حقیقی مرد کسی عورت کی عصمت دری نہیں کرتا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر