Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش میں توسیع

Now Reading:

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش میں توسیع
CNG stations in Sindh to be closed for 2 days in a week

کراچی میں گزشتہ روز سے جاری گیس کی فراہمی میں کمی کے باعث سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش میں توسیع کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے اتوار کو گیس کی فراہمی ایک دو دن میں معمول پر آنے کا دعویٰ کیا تھا تاہم کمپنی کے دعووں کے باوجود شہر میں گیس کی فراہمی معمول پر نہیں آسکی، جس سے نہ صرف کے الیکٹرک گیس کی کمی کا بہانہ بناکر لوڈشیڈنگ کرجارہی ہے بلکہ گیس کی قلت سے گھریلو صارفین بھی شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔

دوسری جانب سوئی سدرن نے سردیوں سے قبل ہی بڑے پیمانے پر گیس کی قلت کے خدشے کا اظہارکردیا تھا، سوئی سدرن کے مطابق سردیوں میں 30 کروڑ مکعب فٹ یا25 فیصد تک گیس قلت ہوگی۔

واضح رہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی کی بندش کو مزید 24 گھنٹوں تک بڑھا دیا گیا ہے جس کے بعد آج کو کھلنے والے سی این جی اسٹیشن اب کل صبح 8 بجے کھلیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر