
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نواز شریف کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد دی گئی ہے ۔
Dear @BBhuttoZardari, wishing you many happy returns of the day. God Bless, NS
— Nawaz Sharif (@NawazSharifMNS) September 21, 2020
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے بلاول بھٹو زرداری کو اُن کی 32 ویں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے اور ساتھ میں نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
دوسری جانب مریم نواز کی جانب سے بھی بلاول کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ساتھ میں گزشتہ دن آل پارٹی کانفرنس (اے پی سی) کے دورا ن بہترین مہمان نوازی پر شکریہ بھی ادا کیا گیا ہے۔
A very happy birthday @BBhuttoZardari & many happy returns. Thank you for your warm hospitality yesterday. Warm regards & prayers.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) September 21, 2020
واضح رہے کہ چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری آج اپنی 32 ویں سالگرہ منارہے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News