Advertisement

ترکی نے ایوی ایشن کی دنیا میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

 استنبول میں فلائنگ کار نے آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک انجینئروں کی ڈیزائن کردہ پروٹو ٹائپ کار ’سیجیری‘ نے پہلی اڑان 10 میٹر کی بلندی تک کی، اسمارٹ فلائنگ سسٹم کی کار سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑے گی۔

 اس حوالے سے چیف ٹیکنالوجی آفیسر سیلکوک بائرکٹر کا کہنا ہے کہ ’ہم آئندہ بھی مزید جدید پروٹو ٹائپ بنائیں گے اور بورڈ پر ایک انسان کے ساتھ پروازیں کریں گے۔

واضح  رہے کہ فلائنگ کار دو ہزار میٹر کی بلندی تک جانے اور ایک گھنٹہ فضا میں رہ کر 70 سے 80 کلو میٹر تک کا فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فیس بُک صارفین کے لئے برسوں پرانا فیچر ایک بار پھر بحال
اگر چاند غائب ہو جائے تو کیا ہوگا؟
ایپل کا اپنے نئے آئی پیڈ پرو میں بہترین اولیڈ اسکرین متعارف کرانے کا اعلان
انٹرنیٹ صارفین کو شام کے وقت انٹرنیٹ استعمال کرنے میں مشکلات کیوں پیش آرہی ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آ گئی
موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی
واٹس ایپ کا اپنے صارفین کے لئے ایک اور بہترین فیچر متعارف
Next Article
Exit mobile version