Advertisement
Advertisement
Advertisement

رابی پیرزادہ کو ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی پر ہنسی آنے لگی

Now Reading:

رابی پیرزادہ کو ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی پر ہنسی آنے لگی
رابی پیر زادہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کو ہمیشہ کےلئے خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ ، گلوکارہ اور میزبان رابی پیرزادہ کا کہنا ہے انہیں جب بھی کوئی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی دیتا ہے تو ہنسی آجاتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تفصیلی پوسٹ شئیر کی جس میں انھوں نے لکھا کہ مجھے بہت ہنسی آتی ہے جب لوگ مجھے یہ دھمکی دیتے ہیں کہ اُن کے پاس میری کچھ ویڈیوز موجود ہیں۔

Advertisement

 انھوں نے مزید کہا کہ ویڈیوز ناصرف رکھنے کی دھمکیاں دو بلکہ اپلوڈ بھی کرو، اپنا کیا گیا گناہ تو آج تک قابیل بھی بھگت رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر