Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری دفاتر کیلئے نئے ایس او پیز جاری

Now Reading:

سرکاری دفاتر کیلئے نئے ایس او پیز جاری
دفاتر

حکومت پاکستان نے عالمی وبا کے دوران سرکاری دفاتر کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں۔

سرکاری سرکولر کے مطابق تمام دفاتر میں کام کرنے والےملازمین کیلئے ماسک پہننا لازمی ہوگی  جبکہ  ماسک پہنے بغیر لفٹوں کے استعمال کی اجازت  نہیں  دی  جائے  گی ۔

 سرکولر کے مطابق سرکاری ملازمین کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں فوری ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کو آئیسولیشن کے حوالے سے آگاہ کریں۔

حکومت کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ اگر ہارڈ فائل کو آگے بھیجنا ہے تو اسٹاف فائل اور دستاویزات کو سینٹائز کرے۔ دفتری امور کے حوالے سے تمام اہم ملاقاتوں کا انعقاد آن لائن کیا جائے۔

حفاظتی تدابیر کے پیش نظر دفاتر کو صبح شام سینٹائز کیا جائے۔ دفاتر میں ہاتھ ملانے اور سماجی فاصلوں کے حوالے سے خصوصی خیال رکھا جائے۔ دفاتر میں دو بار سینٹائزیشن اور لفٹ میں بھی ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ پاکستان کے ادارہ برائے پارلیمانی خدمات(پیس) میں کرونا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ سات ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر