Advertisement

ہوٹل پر تنقید کرنا سیاح کو مہنگا پڑھ گیا

 تھائی لینڈ کے ہوٹل میں آئے امریکی  شہری کو مذکورہ ہوٹل پر تنقید مہنگی پڑھ گئی  ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سیاح نے ہوٹل انتظامیہ پر سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر تنقید کی جس کے بعد انتظامیہ نے سیاح کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔

ہوٹل انتظامیہ نے مقدمے میں مؤقف اختیار کیا کہ امریکی سیاح کی تنقید حقیقت کے منافی اور ہوٹل کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔

امریکی سیاح اور ہوٹل انتظامیہ کے درمیان تنازع تب شروع ہوا جب سیاح نے انتظامیہ سے اصرار کیا کہ وہ اپنی شراب کی بوتل کمرے میں لے جانا چاہتا ہے لیکن اسے اجازت نہ دی گئی۔

بعدازاں سیاح ہوٹل کو اپنی تنقید کی زد میں لے آیا۔ انتظامیہ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ سیاح نے انسداد ہتک عزت کے قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔

Advertisement

سیاح کو حراست میں لے کر کئی دنوں تک جیل میں رکھا گیا۔ بعدازاں سیاح کو ضمانت پر رہائی مل گئی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
Next Article
Exit mobile version