Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹروے زیادتی کیس: متاثرہ خاتون بیان دینے پر رضامند

Now Reading:

موٹروے زیادتی کیس: متاثرہ خاتون بیان دینے پر رضامند
موٹروے زیادتی کیس

لاہورموٹروےزیادتی کیس کی متاثرہ خاتون پولیس کو بیان دینے پر راضی ہو گئی ہیں۔

پولیس ذرائع کاکہنا ہےکہ متاثرہ خاتون ابتدائی بیان بذریعہ ٹیلی فون ریکارڈ کرائیں گی جس کے بعد ان کے 161 کے بیان کا ٹرانسکرپٹ چالان کےساتھ لف کیاجائے گا۔

ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون ملزم شفقت کو شناخت کرنے پر بھی رضامند ہوگئی ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ اس کیس میں عدالت سے اِن کیمرہ ٹرائل کی درخواست کی جائے گی اور دوران ٹرائل متاثرہ خاتون کا ’فرضی نام‘ استعمال کیاجائےگا۔

 دوسری جانب واقعے کا مرکزی ملزم عابد کو  20 روز بعد بھی پولیس اب تک گرفتار نہیں کر سکی  ہے  ۔

Advertisement

  واضح رہے کہ 9  ستمبر کولاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا  تھا  جس میں  دو  افراد نے موٹر وے پر کھڑی گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون اور اس کے بچوں کو نکالا، موٹر وے کے گرد لگی جالی کاٹ کر سب کو قریبی جھاڑیوں میں لے گئے اور پھر خاتون کو بچوں کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر