Advertisement
Advertisement
Advertisement

وکی پیڈیا ایک دہائی بعد بدلنے کو تیار

Now Reading:

وکی پیڈیا ایک دہائی بعد بدلنے کو تیار

دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ وکی پیڈیا کو 10 سال بعد پہلی بار ری ڈیزائن کیا جارہا ہے۔

کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہمارے خیال میں اب وقت آگیا ہے کہ کچھ نئے آئیڈیا صارفین کے ڈیفالٹ تجربے کا حصہ بنایا جائے۔

 کمپنی بیان میں کہا گیا کہ آئندہ برسوں میں ویب ٹیم تحقیق کرکے ڈیسک ٹاپ ورژن میں بہتری لائے گی۔

https://twitter.com/Wikipedia/status/1309240192927232006?s=20

ان میں سے ایک بڑی تبدیلی کانٹینٹس ٹلب تک رسائی ہوگی، اب اسکرولنگ اور سیکشنز کو اسکیپ کرنے کی بجائے کونٹینٹس ٹیبل پر اوپری کونے تک رسائی حاصل کرکے اسکرول کیے بغیر کسی بھی سیکشن پر جانا ممکن ہوگا۔

Advertisement

 بیان کے مطابق اس کےعلاوہ سائیڈ بار کو بھی نیا کیا جائے گا تاکہ مواد پڑھنے والے اس پر زیادہ توجہ مرکوز کرسکیں۔

 کمپنی بیان کے مطابق اسی طرح زبان کی آسان تبدیلی ایک بٹن کلک کرنے سے ممکن ہوسکے گی۔

وکی پیڈیا کی جانب سے ان سائٹ سرچ ٹول کو بھی بہتر بنایا جارہا ہے تاکہ صارفین کے لیے پیجز سرچ کرنا آسان ہوجائے۔

 کمپنی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ وکی پیڈیا کے لوگو کو بھی کچھ بدلا جائے گا اور یہ زیادہ رنگا رنگ ہوجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں دسمبر 2025 تک ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر