Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاند اور مریخ کا منفرد ملاپ، کہاں دیکھا جاسکے گا؟

Now Reading:

چاند اور مریخ کا منفرد ملاپ، کہاں دیکھا جاسکے گا؟

سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک میں اتوار کو ایک منفرد فلکیاتی نظارہ دیکھا جائے گا جو کہ چاند اور مریخ کے ایک دوسرے کے آمنے سامنے آنے اور چاند کی وجہ سے مریخ کے چھپ جانے کی شکل میں ہوگا۔

ماہر فلکیات کا کہناہے کہ منفرد نظارہ سعودی عرب میں بھی دیکھا جا سکے گا جس میں چاند کے مریخ کے سامنے آنے کے بعد مریخ کچھ دیر کے لیے چھپ جائے گا۔

خبر ایجنسی کے مطابق منفرد منظر دوربین، ٹیلی سکوپ اور عام آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔  اس کے علاوہ افریقی ملک موریتانیہ اور مراکش اور دوسرے ملکوں کے علاوہ جنوب وسطی امریکا میں دلکش منظر کو دیکھ سکیں گے۔

ماہر فلکیات نے کہا ہے کہ یہ نظارہ طلوع آفتاب سے قبل دیکھ اجاسکے گا جس میں تقریبا ایک ڈگری کے فاصلے سے چاند اور مریخ الگ ہوجائیں گے لیکن یہ فرق نمایاں دکھائی نہیں دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر