Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ نیلم منیر نے کیا مطالبہ کردیا؟

Now Reading:

اداکارہ نیلم منیر نے کیا مطالبہ کردیا؟

پاکستان کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے ملک میں عدالتی اصلاحات کا مطالبہ کردیا ہے۔

اداکارہ نیلم منیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی جس اداکارہ نے لاہور موٹروے کیس پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔

یاد رہے کہ لاہور موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے درد ناک واقعے پر جہاں سماجی کارکن اور سوشل میڈیا صارفین شدید غم وغصے کے عالم میں ہیں تو وہیں شوبز شخصیات میں بھی اس واقعے کے بعد سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

Advertisement

Criminals, rapist, and all these people who commit these heinous crimes do it because they know that they will not be punished. So they act with impunity. "Justice delayed justice denied" Our country needs judiciary reforms which Imran Khan promised but still haven't done anything about it. After Listening to the the CCPO's comments of victim shaming and blaming my blood was boiling. Only a sick mind can say these things, but CM panjab was saying that give him time, things will get better. What kind of people are these? Don't they have any shame? Ya Allah hum par raham farma…

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan) on

نیلم منیر نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں دِکھا گیا کہ ایک عورت وحشی درندوں کی حوس کے ہاتھوں بھیڈ چڑھی ہوئی ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے اپنی پوسٹ کی  کیپشن میں اِس معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کی، اُنہوں نے لکھا کہ ’ریپسٹ اور اِس طرح کے گھناؤنے جرم میں ملوث مجرمان یہ جرائم ایسے کرتے ہیں کہ جیسے اُنہیں استثنیٰ حاصل ہو کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ وہ چاہے کتنی بھی زیادتیاں کرلیں اُنہیں کوئی سزا نہیں دی جائے گی۔

نیلیم منیر نے کہا کہ یہ بات یاد رکھیں کہ انصاف میں تاخیر کرنے سے کبھی انصاف نہیں ملتا ہے۔

خیال رہے اداکارہ نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہے جس کا وعدہ وزیراعظم عمران خان نے کیا تھا لیکن ابھی تک اس ضمن میں کوئی کام نہیں کیا گیا ہے۔

اداکارہ نے سی سی پی او کے متنازع بیان پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’اس پورے کیس میں سی سی پی او نے زیادتی کی خاتون کو ہی اس واقعے کی ذمہ دار ٹھہرادیا جس کے بعد میرا بہت خون کھول رہا ہے کیونکہ اِس طرح کا بیان ایک ذہنی مریض ہی دے سکتا ہے۔

یاد رہے کہ سی سی پی او لاہور نے متاثرہ خاتون پر ہی سوالات اٹھادیے اور کہا تھا کہ اکیلی خاتون کو آدھی رات میں موٹروے سے جانے کی ضرورت کیا تھی؟

Advertisement

واضح رہے کہ نیلم  نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بیان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’وزیراعلیٰ پنجاب کہہ رہے ہیں کہ سی سی پی او صاحب کو تھوڑا وقت دیں تاکہ معاملات بہتر ہوسکیں، یہ کس طرح کے لوگ ہیں کیا اِنہیں کوئی شرم و حیا نہیں ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے خودکشی کر لی
کپل شرما کو نیٹ فلکس شو کیلئے کتنا معاوضہ ملتا ہے؟
ڈکی بھائی کی اہلیہ کی ڈیپ فیک ویڈیوز پر یوٹیوبر شام ادریس کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا
'باہوبلی' کی اینی میٹڈ سیریز کا اعلان ہوگیا
عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی
'سپر اسٹار' رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر