Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن کے بجٹ سے متعلق مشاورت کے لیے اجلاس طلب

Now Reading:

الیکشن کمیشن کے بجٹ سے متعلق مشاورت کے لیے اجلاس طلب
الیکشن کمیشن کے بجٹ سے متعلق مشاورت کے لیے اجلاس طلب

الیکشن کمیشن کے بجٹ سے متعلق مشاورت کے لیے اجلاس طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بجٹ سے متعلق مشاورت کے لیے اجلاس طلب کرلیا۔

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس 6 مئی کو طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کریں گے ۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق اجلاس میں الیکشن کمیشن کے بجٹ سے متعلق مشاورت کی جائے گی جب کہ اجلاس میں 2024 کے الیکشن میں ہونے والے اخراجات کا جائزہ بھی لیا جائے۔

ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں الیکشن کمیشن کو مزید فنڈز  کی ضرورت بارے بھی مشاورت کی جائے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کے اخراجات اور تنخواہوں کی مد میں حکومت سے فنڈز آئندہ بجٹ میں مانگے جائیں گے۔

Advertisement

ذرائع الیکشن کمیشن کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے پاس فنڈز سر پلس ہوئے تو حکومت کو واپس کردیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر