
پاکستان کے معروف گلوکار اور میوزک کمپوزر ندیم جعفری میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گلوکار اور میزبان فخرعالم نے اپنے دوست ندیم جعفری کے ساتھ ماضی میں لی گئی اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ندیم جعفری کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔
فخر عالم نے ندیم جعفری کے لئے خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی ہے اورلکھا ہے کہ ندیم جعفری کو ہر ایک کی دعاؤں، نیک خواہشات اور محبت کی ضرورت ہے۔
Request to all of you to say a prayer for my dear friend Nadeem Jafri who is fighting #COVID19 . He needs everyone’s prayers, wishes and love. Thank you pic.twitter.com/Fh9BH6imHr
Advertisement— Fakhr-e-Alam (@falamb3) September 6, 2020
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی کُل تعداد 2 لاکھ 98 ہزار 903 ہے جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 86 ہزار 16 ہے اور6 ہزار 542 کیسز فعال ہیں۔
پاکستان میں کورونا سے کُل 6 ہزار 345 افراد متاثر ہوئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News