Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں 24گھنٹوں میں 9افراد کورونا وائرس سے چل بسے

Now Reading:

ملک میں 24گھنٹوں میں 9افراد کورونا وائرس سے چل بسے

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2لاکھ 99 ہزار659 جبکہ 6359 مریض انتقال کرگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے صوبہ سندھ میں 1لاکھ 30ہزار969، پنجاب میں 97,389 ،بلوچستان میں 13,402، خیبرپختونخواہ 36,711، گلگت بلتستان میں 3068، وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں 15,780 اور آزاد کشمیر میں 2,340 افراد میں مصدقہ تصدیق ہوئی ہے۔

این سی او سی کے مطابق سندھ میں کورونا وبا سے 2,430 ، پنجاب 2,213، خیبرپختونخوا 1,256، اسلام آباد 177، گلگت بلتستان 73، بلوچستان 145 اورآزاد کشمیر میں 65 اموات ہوئیں جبکہ 2 لاکھ 86 ہزار506افراد اب تک اس مہلک وبا سے مکمل طور پرصحتياب ہوچکے ہیں۔
ملک بھرمیں اب تک 28 لاکھ25 ہزار 700 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 22ہزار830 ٹیسٹ کے دوران 426 نِئے کیسز رپورٹ ہونے کے ساتھ 9 اموات ہوئیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر