Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹروے زیادتی کیس ، مرکزی ملزم کی اہلیہ گرفتار

Now Reading:

موٹروے زیادتی کیس ، مرکزی ملزم کی اہلیہ گرفتار
Lahore police is likely to be unwilling to arrest Abid

موٹروے زیادتی کیس میں مرکزی ملزم عابد ملہی کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق موٹروے زیادتی کیس میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم عابد علی کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا۔

تفشیشی ذرائع کے مطابق بشری بی بی سے ملزم عابد ملہی کے بارے تفشیش کی جا رہی ہے اور بشری بی بی ضلع فیصل آباد کے علاقے تاندیاں والاں کی رہائشی ہے۔

تفشیشی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ عابد ملہی کی بیگم بشری کی عابد سے دوسری شادی ہے، بشری بی بی کی عابد سے ایک بیٹی اور پہلے شوہر سے چار بچے ہیں۔

یاد رہےکہ پولیس اور پنجاب حکومت نے عابد کے خلاف آٹھ مقدمات کی تصدیق کردی۔

Advertisement

پولیس کی جاری تحقیقات کے مطابق دونوں ملزم خاتون سے زیادتی کے بعد دو گھنٹے تک جنگل میں رہے اور اس کے بعد شیخوپورہ میں مرکزی ملزم عابد کے گھر چلے گئے۔

پولیس کے مطابق مرکزی ملزم عابد کا گینگ چار افراد پر مشتمل ہے اور یہ گینگ ڈکیتی اور چوری سمیت زیادتی کے واقعات میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔

واضح رہےکہ لاہور کے علاقے گجر پورہ میں یہ اندوہناک واقعہ پیش آیا ، جس میں ایک عورت اپنے بچوں کے ہمراہ  گجرانوالہ سے لاہور جارہی تھی، راستے میں گاڑی کا پیٹرول ختم ہونے کی وجہ سے انہیں سڑک کنارے رکنا پڑا۔

مزید پڑھیں

جاپان میں یومیہ کورونا کیسز کی تعداد 90 ہزار تک پہنچ گئی

جاپانی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں کورونا کی نئی لہر کے...

موٹروے زیادتی کیس ، مرکزی ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا

موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد تاحال گرفتار نہ ہو سکا...

مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس ، ملزم شفقت بھی گرفتار

 لاہورموٹروےزیادتی کیس میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، لاہورپولیس نے...

اتنے میں ہی دو نامعلوم افراد آئےانہوں نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر عورت اور ان کے بچوں کو باہر نکالا اور سڑک کے اطراف میں بنے کھیتوں میں گھسیٹ کر لے گئے ۔

Advertisement

مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس ، ایک ملزم نے گرفتاری دے دی

لاہو ر موٹر وے زیادتی کیس کے ایک ملزم  وقار الحسن نے...

مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس، دونوں ملزمان کی شناخت کرلی گئی

لاہور موٹروے پر خاتون سے زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان کی شناخت...

نامعلوم افراد نے پہلے عورت سے نقدی،زیور ، موبائل فون اور اے ٹی ایم کارڈز چھینے اس کے بعد اس عورت کواجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔

اجتماعی زیادتی اور ڈکیتی کی دفعات کے تحت متاثرہ خاتون کے رشتے دار کی مدعیت میں درج کیے گئے مقدمے کے بعد پولیس نے لاہور میں نصب سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر