Advertisement

سینیٹر فیصل جاوید کا نام غلطی سے نادہندہ کی فہرست میں شامل ہوا

فیصل جاوید

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ سینیٹر فیصل جاوید ٹیکس نادہندہ نہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آرکاکہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید کا نام ٹیکس ڈائریکٹری میں غلطی سے نادہندہ کی فہرست میں شامل ہوا جس کی درستگی کردی گئی ہے۔

ایف بی آر کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے 46ہزار 127 روپے ٹیکس ادا کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ایف بی آرکی جانب جاری کی گئی 2018ءکی ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق ٹیکس نادہندگان میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت وفاقی وزیر فیصل واوڈا اور نور الحق قادری کے نام بھی شامل ہیں۔

ایف بی آر کے مطابق سب سے زیادہ 24 کروڑ 13 لاکھ 29 ہزار 362 روپے ٹیکس شاہد خاقان عباسی نے جمع کرایا جب کہ وزیراعظم عمران خان نے 2 لاکھ 82 ہزار روپے ٹیکس دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب سرمایہ کاری کی صورت میں پاکستان کے ساتھ ہم قدم ہے، وزیراعظم
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری
وزیراعظم سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین کی ملاقات
بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع
مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
پاک بحریہ کے افسران، سیلرز، سویلینز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version