Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی شہری نے دونوں اطراف سے چلنے والی گاڑی تیار کر لی

Now Reading:

امریکی شہری نے دونوں اطراف سے چلنے والی گاڑی تیار کر لی

امریکی شہری نے انوکھی گاڑی تیار کر کے سب کو حیران کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے شہری نے گاڑی کو دونوں اطراف سے چلانے کے قابل بنا دیا۔

یاد رہے کہ امریکی شہری نے 1985 کی ایک پرانی وین خریدی اور اسے اپنی مرضی کے مطابق بنایا جس کے بعد وہ گاڑی دونوں اطراف یعنی الٹ اور پلٹ کر چلنے کے قابل ہوگئی ہے۔

گاڑی نہ صرف الٹی اور سیدھی دونوں اطراف سے چل سکتی ہے بلکہ آگے اور پیچھے دونوں جانب سے بھی چلائی جاسکتی ہے۔

برکلے کے رہائشی ناؤمین نے چلتی ہوئی وین کو الٹا کیا یعنی اس کا اوپری حصہ نیچے اور ٹائر والا حصہ ہوا میں آسمان کی سمت ہوگیا، جس کے بعد اس شخص نے گاڑی کے اوپری سطح میں چھوٹے چھوٹے پہیے فٹ کیے اور اس کو چلانے کے لیے گاڑی کے پچھلے حصے میں ڈرائیونگ سیٹ بنائی۔

Advertisement

قابلِ غور بات یہ ہے کہ اس کار کے اگلے اور پچھلے دونوں حصوں کو ہی فرنٹ کہا جاسکتا ہے۔

 واضح رہے کہ شہری نے گاڑی کو الٹا کرنے کے بعد اس میں داخل ہونے کے لیے ایسے گیٹ بنائے جو سیدھے اور الٹے دونوں ہی صورتوں میں کام میں لائے جاسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر