
مری ایکسپریس وے پر کار سوار خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے پر5 نوجوانوں کو حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس کا کہناہے کہ خاتون نے فون پر شکایت کی تھی کہ گاڑی میں سوار 5 نوجوان اُن کی گاڑی کا پیچھا کررہے اور انہیں تنگ کررہے تھے۔
اطلاع ملتے ہی موٹر وے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نوجوانوں کو مری ایکسپریس وے پر ظفر موڑ کے قریب سے حراست میں لے لیاہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement