Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹام کروز نے خلا میں فلم کی عکس بندی سے متعلق تصدیق کر دی

Now Reading:

ٹام کروز نے خلا میں فلم کی عکس بندی سے متعلق تصدیق کر دی

ہالی ووڈ کے ناموراداکار ٹام کروز نے خلا میں فلم کی عکس بندی سے متعلق تصدیق کر دی ہے۔

غیر ملکی کبر رساں ادارے اداکار ٹام کروزکی فلم ڈائریکٹر کے ہمراہ خلا میں جانے کی تاریخ سامنے آگئی۔

رواں سال 6 مئی کو ناسا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پیغام جاری کیا تھا جس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ٹام کروز اپنی فلم کی عکس بندی خلا میں کریں گے۔

یاد رہے اس کے بعد فلمی حلقوں میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں تھی تاہم اسی دوران خود ٹام کروز نے بھی خلاف میں جانے اور وہاں فلم کی عکس بندی کی تصدیق کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر خلائی مشن سے متعلق معلومات فراہم کرنے والے ادارے اسپیس شٹل المینیک نے ایک چارٹ شیئر کیا۔

Advertisement

اس چارٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اکتوبر 2021 میں اسپیس ایکس نامی کمپنی کے پائلٹ لوپیز الیگریا کے ہمراہ ٹام کروز اور معروف ہدایت کار ڈوگ لیمن بھی خلا میں جائیں گے۔

دوسری جانب امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے بھی اس معاملے میں  اپنی شمولیت کی تصدیق کرچکا ہے۔

تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ ٹام کروز اکتوبر 2021 میں ہی فلم کی عکس بندی شروع کردیں گے یا پھر یہ اپنی نوعیت کی پہلی عکس بندی کا صرف آغاز ہوگا۔

واضح رہے کہ اس چارٹ میں ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ اسپیس میں جانے کے لیے ان کے ساتھ ایک اور شخص کی سیٹ خالی ہے، تاہم اس پر کوئی نام سامنے نہیں آسکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر