Advertisement
Advertisement
Advertisement

ن لیگ کی سیاست صرف سڑکوں تک ہی محدود ہے، خرم شیر زمان

Now Reading:

ن لیگ کی سیاست صرف سڑکوں تک ہی محدود ہے، خرم شیر زمان
خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ن لیگ کی سیاست صرف سڑکوں تک ہی محدود ہے۔

تفصیلات کے مطابق رہنماء ن لیگ شہباز شریف کے متنازعہ بیان پر پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف گوجرپورہ واقعے پرغیرمناسب بیان پر مستعفی ہوں جبکہ ان کے بیان پر تالیاں بجانے والے بھی ذہنی غلام بنے رہے۔

پی ٹی آئی کراچی کے صدر نے کہا کہ شہباز شریف کے گوجرپورہ موٹر وے سانحہ کو سیاست کے نظر کرنا باعث شرم ہے۔

خرم شیر زمان نے یہ بھی کہا کہ شریف خاندان کے پٹواری کم ظرفی کا مظاہرہ کرنے کے عادی ہیں، چھوٹے میاں متاثرہ خاتون کو حوصلہ دینے کے بجائے بھائی کی تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں۔

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ شہباز شریف کو بھائی کی بنائی موٹروے اتنی عزیز ہے تو انہیں وطن واپس لے آئیں، موصوف کو زینب قتل کیس یاد دلایا جائے کیسے زینب کے والد کا مائیک بند کرکے تزلزل کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر