پاکستان شو بز انڈسٹری کی نا مور خوبرو اداکارہ رمشا خان نے با لی ووڈ اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی ویرات کو ہلی کی اہلیہ انو شکا شرما کا روپ دھار لیا۔
تفصیلات کے مطابق رمشا خان کی ایک ویڈیو اور تصویرسوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ کسی جیولری برانڈ کے فوٹو شوٹ کے لیے سیٹ پر موجود تیار بیٹھی ہیں اور بھارتی گانا ’چنا میریا‘ گنگنا تی نظرآ رہی ہیں۔


رمشا خان کو سوشل میڈیا پر با لی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے مشابہہ قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ ان کے اس نئے روپ کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے خوب تعریفی کمنٹ بھی کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
