Advertisement
Advertisement
Advertisement

عراق، افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان آج ہوگا

Now Reading:

عراق، افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان آج ہوگا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آج عراق اور افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاکے بارے میں اہم اعلان متوقع ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق  امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا ہے کہ  امریکی صدر آج عراق اور افغانستان میں تعینات امریکی فوج کی تعداد میں کمی کا اعلان کریں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا افغانستان میں امریکی فوج کے انخلا کے حوالے سے بھی اعلان چند دنوں میں متوقع ہے۔

واضح رہے کہ افغانستان میں اس وقت امریکا کے 8ہزار 600 سے زائد فوجی اہلکار تعینات ہیں جبکہ امریکی صدر نومبر تک یہ تعداد 4 سے 5 ہزار تک لانے کا عندیہ بھی دے چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر