Advertisement
Advertisement
Advertisement

بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈبل ہیٹ ٹرک کرلی

Now Reading:

بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈبل ہیٹ ٹرک کرلی

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈبل ہیٹ ٹرک کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  شاہین شاہ آفریدی یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے بولر بن گئے۔

شاہین آفریدی نے جان سمپسن، اسٹیون فن، تھلن ولالاویتا اور ٹم مرتف کو آؤٹ کرکے اپنی ڈبل ہیٹ ٹرک مکمل کی۔

شاہین شاہ آفریدی نے میچ میں مجموعی طور پر 6 وکٹیں حاصل کیں اور اپنی ٹیم کو 20 رنز سے کامیابی دلوائی۔

شاہین آفریدی کی ان چار وکٹوں سے متعلق دلچسپ بات یہ ہے کہ انھوں نےتمام کھلاڑیوں کو کلین بولڈ کیا۔

Advertisement

خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں مجموعی طور پر سات بولرز چار گیندوں پر چار وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ کارنامہ انجام دینے والے وہ پہلے پاکستانی بولر بن گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر