لاس اینجلس میں فٹ بال کے نئے اسٹیڈیم کا 100 سال بعد افتتاح کر دیا گیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسٹیڈیم کے افتتاح کے لیے ورچول ربن کٹنگ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اسٹیڈیم کو 2020 ءاور 2028 ء میں ہونے والی مختلف کھیلوں کی تقاریب کے لیے مزیدتوسیع دی جا ئے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیڈیم میں تقریباً ایک لاکھ افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
