Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب، 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کے لئے اجازت

Now Reading:

سعودی عرب، 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کے لئے اجازت
approval to perform Umrah across the World from 18 October

سعودی عرب کی جانب سے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کے لئے سعودی شہریوں اور ریاست میں مقیم غیرملکیوں کو اجازت دے دی گئی۔

سعودی وزارت داخلہ کا کہناہے کہ 4 اکتوبرسےعمرہ مرحلہ وار بحال کردیا  جائے گا۔ جس کے پہلے مرحلے میں شہریوں اور مملکت میں مقیم 6 ہزار افراد کو 4 اکتوبر سے عمرہ ادائیگی کی اجازت ہوگی جبکہ دوسرا مرحلہ 18 اکتوبر اور تیسرا مرحلہ یکم نومبر سے شروع ہوگا۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق بیرون ملک سے معتمرین کو یکم نومبر سے عمرہ کی اجازت ہوگی اور روزانہ کی بنیاد پر تعداد 20 ہزار تک بڑھائی جائے گی جبکہ 60 ہزار افراد کو مسجدالحرام میں نماز ادا کرنےکی اجازت ہوگی۔

 چوتھے مرحلے میں عمرہ، زیارت اور نمازوں کی سو فیصد اجازت ہو گی، یہ اجازت اس وقت دی جائے گی جب متعلقہ حکام وبا کے خطرات ختم ہونے کا فیصلہ کرلیں گے۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث مارچ میں عمرے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر