
بلوچستان میں کار اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے قریب کار اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق کار سوار افراد کوئٹہ سے اسلام آباد جا رہے تھےکہ قلعہ سیف اللہ میں گڑنگ کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔
لیویز حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی میتیں ڈسٹرکٹ اسپتال قلعہ سیف اللہ منتقل کردی گئی ہیں ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement